- لڑکے مختلف اقسام کے ہوتے ہیں :
- ٹیکنیکل لڑکے
- شریف لڑکے
- الیکٹرانک لڑکے
- بیٹری والے لڑکے
- ریموٹ کنٹرول لڑکے
- بم لڑکے
اور
- سی این جی لڑکے
آئیے باری باری ان تمام اقسام کا جائزہ لیتے ہیں !!!
ٹیکنیکل لڑکے:یہ وہ لڑکے ہیں جو ہر بات کا ٹیکنیکل حل تلاش کرتے ہیں،۔
میں نے ایک ٹیکنیکل لڑکے سے پو چھا کہ بال لمبے کرنے کا کیا طریقہ ہے؟
اطمنیان سے بولا ….. مٹی کے تیل سے اچھی طرح دھو کر ، آگ پر سکھائیں ….. !!!
ٹیکنیکل لڑکے معمولی چیزوں سے بھیانک بھیانک نتائج حاصل کرنا جانتے ہیں ۔
میں نے اسی طرح کے ایک لڑکے سے پوچھا کہ جس لڑکی سے تم محبت کرتے ہو...
Saturday, 10 June 2017
Subscribe to:
Posts (Atom)